زونگ لایا صارفین کے لیے شاندار آفر

زونگ ٹیلی کام سیکٹر کا ایک بہت بڑا نام ہے . اور اس نام کی ایک خاص وجہ زونگ کی اعلی کوالٹی اور ان کے مناسب دام بھی ہیں نیز وہ افرس بھی اس کی مقبولیت کا ایک خاصا ہیں جو یہ وقت کے ساتھ عوام کے لیے لے کر اتا ہے

6GB BUNDLE

زونگ کے منفرد پیکجز

ویسے تو بہت سارے ایسے پیکجز ہیں جن کی وجہ سے صارفین کو کافی سہولت ملی ہے پر حال ہی میں یہ لایا ہے ایک ایسا پیکج جو نہایت ہی مفید ہے .اور صارفین کی توجہ کا مرکز بھی ہے .اس پیکج کے بارے میں تمام معلومات مندرجہ ذیل ہیں

Zong 6 GB Bundle Package

زونگ دے رہا 6 جی بی ڈیٹا بنڈل صرف 600 روپیہ مہینہمیں  جس سےآپ پورا مہینہ اپنے چاہنے والوں کے ساتھ رابطے میں رہ سکتے ہیں
اس آفر میں رات کو 1 بجے سے صبح 9 بجے تک فری ڈیٹا استعمال کرسکتے ہیں اور اس آفر کو حاصل کرنے کے لیے صارف کو # 1*6* ملانا ہو گا
یہ پیکج عوام کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور اس کے علاوہ بھی بہت سے مفید پیکجز زوگ اپنے صارفین کے لیے لاتا رہتا ہے

Comments

comments