وارد لایا عوام کے لیے شاندار پیکجز

ٹیلی کام سیکٹر میں جن کمپنیز  کا نام سر فہرست ہے وارد ان میں سے ایک ہے .وارد کی مقبولیت کی وجہ مناسب پیکجز اور اعلی سگنل کوالٹی ہے

وارد وقت کے ساتھ ساتھ ایسے پیکجز عوام کی سہولت کے لیے لاتا رہتا ہیں جس سے وہ عوام کی توجہ کا مرکز بنا رہتا ہے

ویسے تو بہت سارے پیکجز اس کی وجہ شہرت ہیں پر حال ہی میں وارد لایا ہے ایک ایسا پیکج جو نہایت مفید ہے کیوں کہ اس ایک پیکج سے  آپ  کافی سہولیات حاصل کر سکتے ہیں جیسے کے کال کے لیے فری منٹس میسج ایس ایم ایس پیکج اور تیز ترین انٹرنیٹ بھی اس پیکج کا ایک خاص حصّہ ہے
مہینہ  وار پیکجز کے بارے میں معلومات مندرجہ ذیل ہیں

Warid post paid bundle

Monthly super hybrid package

اس پیکج سے صارف صرف 200 روپے میں 1000 میسیجز اور 1000 ایم بی انٹرنیٹ ڈیٹا حاصل کر سکتا ہے
Monthly unlimited hybrid Package

اس پیکج سے صارف 400 روپے میں 2500 ایس ایم ایس اور 2500ایم بی انٹرنیٹ ڈیٹا کی سہولت حاصل کر سکتا ہے
اس کے علاوہ بھی وارد عوام کے لیے بہت سارے مفید پیکجز لے کر اتا ہے

Comments

comments