سامسنگ لایا اینڈرائڈ کے مقابلے میں اپنا آپریٹنگ سسٹم

سمارٹ فونز برانڈز میں سامسنگ کی مقبولیت سے ہر کوئی واقف ہے .اور اس مقبولیت کی وجہ پائیداری اور اعلی معیار ہے

Tizen Operating system

سامسنگ نے حال ہی میں ایک نیا سمارٹ فون متعارف کروایا ہے جس میں اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم کے  بجائے ان کا اپنا جاری کردہ آپریٹنگ سسٹم استعمال ہوا ہے . ٹاایزن نامی یہ آپریٹنگ سسٹم سامسنگ نے اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹمز کے مقابلے میں متعارف کروایا ہے .انڈیا کے شہر نیو دہلی میں سامسنگ نے زی 2 کے نام سے ایک ایسا موبائل فون متعارف کرایا جن میں ان کا اپنا آپریٹنگ سسٹم ہے . یہ موبائل عوام کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور لوگوں میں کافی مقبولیت پا گیا ہے .اس موبائل کے بارے میں معلومات مندرجہ ذیل ہیں

Samsung z2

کے بارے میں معلومات  Z2 
قیمت :7200
اپراٹنگ سسٹم :ٹا آئزن 2.4
نیٹ ورک :3 جی 4 جی
میموری :8 جی بی
ریم 1 جی بی
کیمرہ:5 مپ
سکرین :4 انچ

سامسنگ کا یہ سمارٹ فون جلد ہی عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے

 

Comments

comments