کا ٹیلی کام سے انٹرنیٹ کمپنی بننے کا فیصلہ Mobilink

ٹیلی کام نیٹ ورک کا نام سنتے ہی جن چند کمپنیز کا نام ذہن میں اتا ہے موبلنک ان میں سے ایک ہے ٹیلی کام سیکٹر میں اپنا لوہا منوانے کے بعد اور سب سے زیادہ مقبولیت پانے کے بعد اب ٹیلی کام سیکٹر سے انٹرنیٹ کمپنی بننے کا فیصلہ عوام کے لیے ایک خوشخبری ہے
موبلنک نے انٹرنیٹ کی عوام میں مقبولیت کو دیکھ کر یہ فیصلہ  کیا ہے کیونکہ تیز اور اچھی کوالٹی کا انٹرنیٹ عوام کی ضرورت بن چکا ہے

Mobilink as a internet company

موبلنک کے  اس فیصلے کی اہم وجہ

اس فیصلے کی ایک  بڑی وجہ ٹیلی کام سیکٹر میں بڑھتا ہوا مقابلہ ہے کیونکہ روز روز ٹیکنالوجی کے ساتھ ساتھ نئی  سہولیات اور ایک دوسرے سے اگے نکلنے کی دور میں موبلنک کو سخت مقابلے کا سامنا ہے

اور دوسری اہم وجہ یہ ہے کہ موبلنک پر عوام کا ایک اعتماد ہے اور جس کی وجہ سے موبلنک کو اپنے اپ کو انٹرنیٹ کمپنی کے طور پر متعارف کروانے میں زیادہ محنت نہیں لگے گی
موبلنک کا صارفین کے لیے نہ صرف انٹرنیٹ  بلکہ  اس کے ساتھ ساتھ بہت ساری ڈیجیٹل سروس دینے کا ارادہ بھی ہے جس کی وجہ سے لوگ ان کی طرف اور متوجہ ہوں گے

صارفین کے لیے اس سروس کا  فائدہ

صارفین کے لیے اس کا سب سے بڑا  فائدہ  یہ ہو گا کہ اعتماد کے برانڈ سے تیز اور کم قیمت انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہو گی جس سے وہ کہیں بھی بیٹھے اپنے چنے والوں سے رابطہ کر سکتے ہیں اور اپنے ضروری کام  بھی نمٹا سکتے ہیں اس کے علاوہ بھی اس سروس کے بہت سرے فوائد ہیں

Comments

comments