زیادہ سٹوریج اور ریم کے ساتھ Le 2

سمارٹ فونز کا نام سنتے ہی کچھ برانڈز کا نام ذہن میں  آتا  ہے. ان برانڈز سے انسیت کی ایک خاص وجہ وہ اعلی معیار ہے جو یہ اپنے استعمال کرنے والوں کو فراہم کرتے ہیں

smart phone with 8 GB RAM

سمارٹ فون کوالٹی کا معیار

مختلف قسم کے لوگ مختلف فیچرز کو کوالٹی کا معیار بناتے ہیں کچھ لوگ اس تلاش میں رہتے ہیں کہ زیادہ سے زیادہ سٹوریج کا موبائل رکھیں تاکہ وہ مختلف قسم کی  تصاویر اس میں محفوظ رکھ سکی نیز اور ضروری دستاویزات بھی اس میں محفوظ رکھ سکیں.اس کے بر عکس کچھ لوگ زیادہ ریم والے موبائل  فون کو ترجیح دیتے ہیں

Le 2 with 8 GB RAM

عوام کی اس ضرورت کے پیش نظر ایک کمپنی سے ایسا موبائل بنایا ہے جس کی ریم8 جی بی ہے  اور یہ اپنی نوعیت کا ایک منفرد اور پہلا موبائل ہے
لی کو  نامی برانڈ کا یہ موبائل قیمت میں اتنا زیادہ  نہیں پر سپیکس میں عمدہ ہے اس کی ریم  جو کہ 8 جی بی  ہے باقی برانڈز کے سمارٹ فونز کے حساب سے کافی زیادہ ہے اور لی 2 نامی یہ  سمارٹ فون  عوام کی توجہ کا مرکز بھی بنا ہوا ہے

اس موبائل کی چند مزید خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں

ڈسپلے :5.5 انچ
سٹوریج :64 جی بی

یہ موبائل چین کی ایک کمپنی نے بنایا ہے اور ان کا کہنا کہ  پائیداری میں اس موبائل فون کا کوئی ثانی نہیں ہے
٧ ستمبر کو یہ موبائل مارکیٹ کی زینت بنے گا اور لوگ اس مفید فون سے فائدہ  اٹھا سکیں گے

Comments

comments