منفرد ڈیٹا ریٹس Jazz Champion package

جاز کی مقبولیت سے ٹیلی کام نیٹ ورک میں ہر کوئی واقف ہے . سب سے زیادہ  صارفین رکھنے والا یہ نیٹ ورک کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے . جاز نے پہلے نیٹ ورک اور پھر موبائل فونز میں بھی اپنا ایک نام بنایا ہے .ٹیکنالوجی کے اس بڑھتے ہوئے رجحان میں اس برانڈ کا ایک کردار ہے
ویسے تو موبلنک کے تمام پیکجز ہی عوام کے لیے بہت مفید ہیں پر حال ہی میں لے کر آیا ہے موبلنک ایک ایسا نیٹ ورک پیکج جس کے ڈیٹا ریٹس نہایت ہی مناسب ہیں اور عوام کی ضروریات کے  عین مطابق ہے
اس چیمپئن پیکج کے بارے میں اہم معلومات مندرجہ ذیل ہیں

چیمپئن پیکج کی معلومات

اس پیکج کے بارے میں یہ بات بہت اہم ہے کے پہلے صارفین یہ پیکج 10 روپے میں استعمال کر رہے تھے پر اب صرف 2 روپیہ میں استعمال کر رہے ہیں

Jazz New package data rates

اس پیکج کو ایکٹو کرنے کے لیے 68*117* ڈایل کریں

چارجز کی معلومات مندرجہ ذیل ہیں 

ان نیٹ اور اف نیٹ منٹس 1 روپیہ  30 سیکنڈ کے حساب سے استعمال کریں
انٹرنیٹ 2 روپیہ پر ایم بی اور ڈیڑھ روپیہ پر ایس ایم ایس کے ساتھ استعمال کریں

Comments

comments