جیتنے کا سنہری موقع Infinix

سمارٹ فونز میں چند ایسے برانڈز ہیں جو اپنے اعلی معیار اور مناسب قیمت کی وجہ سے ہمیشہ سے عوام کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں . ویسے یہ برانڈز بھی عوام کی ضروریات کو دیکھتے ہوئے مختلف قسم کی سہولیات فراہم کرتے ہیں پر ان فینکس جیسےنئے  برانڈز بھی آے ہیں جو کم وقت میں عوام میں پزیرائی حاصل کر  گئے ہیں

شاندار آفر

اس عید کے موقع پر ان فینکس لایا ہیں ایک ایسی آفر جس سے آپ  قرآن دازی کے ذریعے جیت سکتے ہیں مفت موبائل فون اور بہت   سارے  انعامات

اس آفر کے بارے میں معلومات مندرجہ ذیل ہیں

infinix prize ceremoney

Infinix mera Bakra Contest

اس مقابلے  میں آپ اپنے قربانی کے جانور کے ساتھ سیلفی لے کر ان فینکس کا موبائل جیت سکتے ہیں. صرف اپنے جانور کو تیار کر کہ  اس کی سیلفی لے کر کئی انعامات کے حقدار ہو سکتے ہیں
قراندازی میں حصّہ لینے کا ایک خاص طریقہ کار ہے

سب سے پہلے اپنے جانور کے ساتھ تصویر لینی ہو گی اور پھر اس کو ان فینکس کے آفیشل پیج پر پوسٹ کرنا ہو گا

اس کے بعدآپ  کا نام قراندازی میں شامل کر دیا جائے گا فیس بک پر جس سیلفی کو زیادہ لائک ملیں گے وہ شخص انعام کا حقدار ہو گا
ان فینکس اس کے علاوہ بھی عوام کے لیے بہت ساری افرس لے کر اتا رہتا ہے

Comments

comments